براہ مہربانی یا برائے مہربانی؟
- Login to post comments
Tue, 07/03/2012 - 06:51
ان دنوں اس بات پر بہت بحث ہو رہی ہے کہ درست لفظ کونسا ہے، براہ مہربانی یا برائے مہربانی، ازرہ کرم آپ لوگ یہاں ریفرنس کے ساتھ اپنے دلائل دیجیئے.
شکریہ
Language moderator